ریزرو بینک نے منگل سے بینک اکاؤنٹس سے روپے نکالنے کی ہفتہ وار حد میں نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی بینک نے آج بتایا کہ 29 نومبر یا اس کے بعد جمع کرائے گئے جائز نوٹوں کی قیمت کے برابر
رقم جمع كرنے والے کبھی بھی بغیر کسی پابندی کے نکال سکتا ہے۔
تاہم ممنوعہ پانچ سو یا ایک ہزار روپے کے نوٹوں کو جمع کرنے پر ان کے برابر قیمت کی رقم کے لئے یہ چھوٹ لاگو نہیں ہو گی۔